Madiha Rizvi Sets the Record Straight About Her Husband!

pictures of Madiha Rizvi's second wedding

Pakistani actress Madiha Rizvi denies rumors about her husband

Pakistani Actress Addresses Rumors and Opens Up About Her New Spouse

Pakistani actress Madiha Rizvi has denied rumors circulating on social media that her husband is her friend.

The rumors began after pictures of Madiha Rizvi’s second wedding surfaced online a few days ago. The actress also shared a video of her nikah on her Instagram account.

 

In a recent web show, Madiha Rizvi and her husband, Junaid Ali, shared details of their wedding. The actress said that Junaid is an IT professional and is her first cousin, her maternal uncle’s son, and three years younger.

“People said that if he is my maternal uncle’s son, then why didn’t we get married earlier? To which I say that he was younger, so I never thought about it. I used to treat him like a child,” the actress said.

Madiha’s husband, Junaid Ali, said that when Madiha got divorced and announced it on social media, people started saying a lot of negative things. “I knew Madiha had two daughters. When this thought came to my mind, I thought I should talk to her directly, but I didn’t have the courage. So I messaged Madiha,” he said.

“In response, Madiha said, ‘You’ve always wanted something more than friendship, haven’t you?’ Hearing this, I got nervous and thought, ‘What should I say now?’ She was afraid that since I was not married, I would not understand these matters and would run away after a while,” he said.

Madiha’s daughters’ consent was important

Junaid said that “before convincing her, it was more important to convince the girls. I have a good friendship with them.”

See also  Siyaah Series Unko Chutti Na Mili Part 1 - Green tv new series

Madiha Rizvi said that “I took this step only because the girls agreed, otherwise I could never have taken this decision.”

It is pertinent to mention that Madiha Rizvi’s first marriage was to actor Hassan Noman in 2014. Their first marriage lasted only 8 years and the couple also have two daughters. Madiha Rizvi confirmed the end of her first marriage in November 2022.

Conclusion

Madiha Rizvi and her husband Junaid Ali have set the record straight about their relationship. The couple is happily married and are focused on raising their two daughters.

پاکستانی اداکارہ مدیحہ رضوی نے اپنے شوہر کے بارے میں گردش کرنے والی افواہوں کی تردید کردی ہے

پاکستانی اداکارہ مدیحہ رضوی نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کی تردید کی ہے کہ ان کے شوہر ان کے دوست ہیں۔

یہ افواہیں اس وقت شروع ہوئیں جب کچھ دنوں پہلے مدیحہ رضوی کی دوسری شادی کی تصاویر آن لائن سامنے آئیں۔ اداکارہ نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نکاح کی ایک ویڈیو شیئر کی تھی۔

حال ہی میں مدیحہ رضوی نے اپنے شوہر جنید علی کے ساتھ ایک ویب شو میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنی شادی کی تفصیلات شوہر سمیت شیئر کیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ جنید کا تعلق آئی ٹی کے شعبے سے ہے اور وہ ان کی فرسٹ کزن ہیں

“لوگوں نے کہا کہ ماموں کا بیٹا ہے تو پہلے کیوں نہیں کی جس پر میں کہتی ہوں کہ چھوٹا تھا تو کبھی نہیں سوچا، میں اس کے ساتھ بچے کی طرح کا رویہ رکھتی تھی” اداکارہ نے بتایا۔

See also  Ishq Murshid - Pakistani Drama - Episode 04 -Story, Review

مدیحہ کے شوہر جنید علی نے بتایا کہ “جب مدیحہ کی طلاق ہوئی اور انہوں نے سوشل میڈیا پر اس کا اعلان کیا تو لوگوں نے بہت سی منفی باتیں کرنا شروع کیں، مجھے معلوم تھا کہ مدیحہ کی دو بیٹیاں ہیں، میرے ذہن میں یہ خیال آیا تو میں نے سوچا کہ سامنے سے بات کروں لیکن ہمت نہیں ہوئی تو میں نے مدیحہ کو میسج کیا”۔

انہوں نے بتایا کہ “جواب میں مدیحہ نے کہا تم ہمیشہ سے دوستی سے کچھ زیادہ چاہتے تھے نا؟، ان کا یہ جواب سن کر میں گھبرا گیا کہ اب کیا جواب دوں، انہیں خوف تھا کہ چونکہ میں شادی شدہ نہیں ہوں اس لیے یہ معاملات نہیں سمجھتا اور کچھ عرصے میں ہی بھاگ جاؤں گا”۔

بچیوں کو منانا زیادہ ضروری تھا، ان سے میری اچھی دوستی ہے: جنید علی

جنید نے کہا کہ “اسے منانے سے پہلے بچیوں کو منانا زیادہ ضروری تھا، ان سے میری اچھی دوستی ہے”۔

مدیحہ رضوی نے کہا کہ “بچیوں کی رضامندی تھی اسی لیے میں نے یہ قدم اٹھایا ورنہ میں یہ فیصلہ کبھی نہ کرسکتی تھی”۔

واضح رہے کہ مدیحہ رضوی کی پہلی شادی 2014 میں اداکار حسن نعمان سے ہوئی تھی، ان کی پہلی شادی 8 سال ہی چل سکی اور جوڑے کی دو بیٹیاں بھی ہیں جب کہ نومبر 2022 میں مدیحہ رضوی نے اپنی پہلی شادی ختم ہونے کی تصدیق کی تھی۔

نتیجہ

مدیحہ رضوی اور ان کے شوہر جنید علی نے اپنے رشتے کے بارے میں درست معلومات سامنے لا کر افواہوں کا خاتمہ کیا ہے۔ یہ جوڑا خوشحال زندگی گزار رہا ہے اور اپنی دو بیٹیوں کی پرورش پر توجہ مرکوز رکھے ہوئے ہے۔

See also  The Most Popular Pakistani Drama of All Time

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *