وزیراعلیٰ پنجاب کا تاریخی 30 ارب روپے کا نگہبان رمضان پیکیج کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کا تاریخی 30 ارب روپے کا نگہبان رمضان پیکیج کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے عام کے لیے تاریخی 30 ارب روپے مالیت کا نگہبان رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔

پیکیج کی تفصیلات

وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے کے عوام کو معاشی ریلیف فراہم کرنے کیلے تاریخی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ اس پیکیج کے تحت 30 لاکھ سے زائد افراد کو ان کے گھروں کی دہلیز پر نگہبان رمضان پیکیج فراہم کیا جائے گا۔

شفافیت اور شناختی کارڈ

وزیراعلیٰ مریم نواز نے بتایا کہ نگہبان رمضان پیکیج میں ہر بیگ پر کیو آر کوڈ پرنٹ کیا گیا ہے، اور اس کی ترسیل میں کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ اور کیو آر کوڈ کے ذریعے شفافیت کو یقینی بنایا گیا ہے۔

مریم نواز کا بیان

مریم نواز نے مزید کہا کہ خدمت کا سفر نئے جذبے کے ساتھ شروع ہو چکا ہے، اور نگہبان رمضان پیکیج پنجاب کی تاریخ کا پہلا اور منفرد پروگرام ہے

See also  Apply Ehsaas Program Ramzan Relief Package 8171 - muft malomat

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *