جب کوئی عورت اپنے شوہر کو بولے میں ابھی تیار ہو کر آئی

اپ کی زندگی میں بھی ایسے موقع بار بار ائے ہوں گے لیکن اج ہم اس ارٹیکل کے ذریعے تھوڑا سا دلچسپ ماحول دینا چاہتے ہیں تاکہ وہ لوگ بھی حقیقت سے واقف ہو سکیں جو اج تک اس بات کو نہیں سمجھ پائے اور کبھی ان کی زندگی میں یہ موقع ا جائے تو ان کو پریشانی نہ ہو اور وہ شروع سے ہی تیار رہیں کیونکہ اس وقت غصہ تو بہت زیادہ اتا ہے لیکن یہ کوئی نئی بات نہیں ہے یہ تو بہت پہلے سے ایسا چل رہا ہے اور یہ ایسا ہی چلتا رہے گا جس کا کوئی بھی سلویوشن نہیں ہے اگر اپ میں سے کسی کے پاس کوئی سلویوشن ہے تو وہ کمنٹ باکس میں ضرور بتائے۔

اس پوسٹ میں یہ دکھایا گیا ہے ایک شوہر کو اس کی بیوی نے کہا اپ انتظار کریں میں ابھی تیار ہو کر اتی ہوں کیونکہ انہوں نے کسی ایونٹ میں جانا تھا اور عورت اپنی تیاری کرنے میں لگ جاتی ہے جبکہ اس کا شوہر بہت جلدی تیاری کر کے باہر اس کا انتظار کرنے لگ جاتا ہے جب وہ انتظار کر رہا ہوتا ہے تو اس کو نیند ا جاتی ہے اور وہ انتظار ہی کرتا رہتا ہے کیونکہ عورتوں کی تیاری جو ہے وہ انہوں نے اپنے حساب سے ہی کرنی ہوتی ہے ان کو ٹینشن ضرور ہو رہی ہوتی ہے کہ میرا شوہر میرا انتظار کر رہا ہے لیکن جب تک ان کی تیاری مکمل نہیں ہو جاتی سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ وہ وہاں سے جلدی نکل سکیں لیکن ڈرتی ضرور رہتی ہیں۔

See also  Utility Store Employees to Receive One Month's Bonus for Ramadan Duties

اور دلچسپ بات یہ ہے اپ اس تصویر کو دیکھ سکتے ہیں کہ یہ شوہر اپنی بیوی کا انتظار کرتے کرتے سو گیا اور پھر اس کی زندگی گزر گئی یہ انتظار ہی کرتا رہا لیکن پتہ نہیں اب بھی اس کی بیوی کی تیاری مکمل ہو گئی ہوگی یا نہیں یہی حال ہے اج ہر اس عورت کا جو کہتی ہے کہ میں ابھی تیار ہو کر ائی

ہم مانتے ہیں کہ بہت لمبی تیاری ہوتی ہے عورتوں کی لیکن تمام ان عورتوں سے درخواست ہے کچھ تھوڑا ہاتھ ہولا رکھیں بڑی مہربانی ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *